[Allah] said, "This is a path [of return] to Me [that is] straight.
(خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے
[قَالَ: اس نے کہا] [ھٰذَا: یہ] [صِرَاطٌ: راستہ] [عَلَيَّ: مجھ تک] [مُسْتَــقِيْمٌ: سیدھا]