وَ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ یَحۡشُرُہُمۡ ؕ اِنَّہٗ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿٪۲۵﴾

(25 - الحجر)

Qari:


And indeed, your Lord will gather them; indeed, He is Wise and Knowing.

اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہے

[وَاِنَّ: اور بیشک] [رَبَّكَ: تیرا رب] [هُوَ: وہ] [يَحْشُرُهُمْ: انہیں جمع کرے گا] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [حَكِيْمٌ: حکمت والا] [عَلِيْمٌ: علم والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer