| Qari: |
And We have already known the preceding [generations] among you, and We have already known the later [ones to come].
اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں
[وَلَقَدْ عَلِمْنَا: اور تحقیق ہمیں معلوم ہیں] [الْمُسْتَقْدِمِيْنَ: آگے گزرنے والے] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [وَلَقَدْ عَلِمْنَا: اور تحقیق ہمیں معلوم ہیں] [الْمُسْتَاْخِرِيْنَ: پیچھے رہ جانے والے]