وَ الَّذِیۡنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَ الۡاِیۡمَانَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ یُحِبُّوۡنَ مَنۡ ہَاجَرَ اِلَیۡہِمۡ وَ لَا یَجِدُوۡنَ فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ حَاجَۃً مِّمَّاۤ اُوۡتُوۡا وَ یُؤۡثِرُوۡنَ عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ وَ لَوۡ کَانَ بِہِمۡ خَصَاصَۃٌ ؕ۟ وَ مَنۡ یُّوۡقَ شُحَّ نَفۡسِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ۚ﴿۹﴾

(9 - الحشر)

Qari:


And [also for] those who were settled in al-Madinah and [adopted] the faith before them. They love those who emigrated to them and find not any want in their breasts of what the emigrants were given but give [them] preference over themselves, even though they are in privation. And whoever is protected from the stinginess of his soul - it is those who will be the successful.

اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں

[وَالَّذِيْنَ : اور جن لوگوں نے] [تَبَوَّؤُ : انہوں نے قرار پکڑا] [الدَّارَ : اس گھر] [وَالْاِيْمَانَ : اور ایمان] [مِنْ قَبْلِهِمْ : ان سے پہلے] [يُحِبُّوْنَ : وہ محبت کرتے ہیں] [مَنْ هَاجَرَ : جس نے ہجرت کی] [اِلَيْهِمْ : ان کی طرف] [وَلَا يَجِدُوْنَ : اور وہ نہیں پاتے] [فِيْ : میں] [صُدُوْرِهِمْ : اپنے سینوں (دلوں)] [حَاجَةً : کوئی حاجت] [مِّمَّآ : اس کی] [اُوْتُوْا : دیاگیا انہیں] [وَيُؤْثِرُوْنَ : اور وہ اختیارکرتے ہیں] [عَلٰٓي اَنْفُسِهِمْ : اپنی جانوں پر] [وَلَوْ كَانَ : اور خواہ ہو] [بِهِمْ خَصَاصَةٌ ڵ: انہیں تنگی] [وَمَنْ يُّوْقَ : اور جس نے بچایا] [شُحَّ نَفْسِهٖ : بخل سے اپنی ذات کو] [فَاُولٰۗىِٕكَ : تو یہی لوگ] [هُمُ : وہ] [الْمُفْلِحُوْنَ : فلاح پانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer