| Qari: |
And [there is a share for] those who came after them, saying, "Our Lord, forgive us and our brothers who preceded us in faith and put not in our hearts [any] resentment toward those who have believed. Our Lord, indeed You are Kind and Merciful."
اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے
[وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [جَاۗءُوْ : وہ آئے] [مِنْۢ بَعْدِهِمْ : ان کے بعد] [يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں] [رَبَّنَا : اے ہمارے رب] [اغْفِرْ لَنَا : ہمیں بخشدے] [وَلِاِخْوَانِنَا : اور ہمارے بھائیوں کو] [الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے] [سَبَقُوْنَا : ہم سے سبقت کی] [بِالْاِيْمَانِ : ایمان میں] [وَلَا تَجْعَلْ : اور نہ ہونے دے] [فِيْ قُلُوْبِنَا : ہمارے دلوں میں] [غِلًّا : کوئی کینہ] [لِّلَّذِيْنَ : ان لوگوں کیلئے جو] [اٰمَنُوْا : وہ ایمان لائے] [رَبَّنَآ : اے ہمارے رب] [اِنَّكَ : بیشک تو] [رَءُوْفٌ : شفقت کرنیوالا] [رَّحِيْمٌ : رحم کرنے والا]