یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ ؕ وَ ہُوَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۶﴾

(6 - الحدید)

Qari:


He causes the night to enter the day and causes the day to enter the night, and he is Knowing of that within the breasts.

رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے

[يُوْلِجُ الَّيْلَ : داخل کرتا ہے رات کو] [فِي النَّهَارِ : دن میں] [وَيُوْلِجُ النَّهَارَ : اور داخل کرتا ہے دن کو] [فِي الَّيْلِ ۭ : رات میں] [وَهُوَ عَلِيْمٌۢ : اور وہ جاننے والا ہے] [بِذَاتِ الصُّدُوْرِ : سینوں کے بھید]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer