| Qari: |
His is the dominion of the heavens and earth. And to Allah are returned [all] matters.
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ اور سب امور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں
[لَهٗ : اسی کے لیے ہے] [مُلْكُ : بادشاہت] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں کی] [وَالْاَرْضِ ۭ : اور زمین کی] [وَاِلَى اللّٰهِ : اور اللہ ہی کی طرف] [تُرْجَعُ : لوٹائے جاتے ہیں] [الْاُمُوْرُ : سب کام]