| Qari: |
He is the First and the Last, the Ascendant and the Intimate, and He is, of all things, Knowing.
وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے
[هُوَ الْاَوَّلُ : وہی اول ہے] [وَالْاٰخِرُ : اور وہی آخر ہے] [وَالظَّاهِرُ : اور ظاہر ہے] [وَالْبَاطِنُ ۚ : اور باطن ہے] [وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ : اور وہ ہر چیز کو] [عَلِيْمٌ : جاننے والا ہے]