Qari: |
His is the dominion of the heavens and earth. He gives life and causes death, and He is over all things competent.
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
[لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ: اسی کے لیے ہے بادشاہت آسمانوں کی] [ وَالْاَرْضِ ۚ : اور زمین کی] [يُـحْيٖ : وہ زندہ کرتا ہے] [وَيُمِيْتُ ۚ : اور موت دیتا ہے] [وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ : اور وہ ہر چیز پر ] [قَدِيْرٌ : قدرت رکھتا ہے]