| Qari: |
Who is it that would loan Allah a goodly loan so He will multiply it for him and he will have a noble reward?
کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے
[مَنْ ذَا الَّذِيْ: کون ہے جو] [ يُقْرِضُ اللّٰهَ : قرض دے گا اللہ کو] [قَرْضًا حَسَنًا : قرض حسنہ] [فَيُضٰعِفَهٗ : پھر وہ دوگنا کرے گا اس کو] [لَهٗ : اس کے لیے] [وَلَهٗٓ اَجْرٌ : اور اس کے لیے اجر ہے] [كَرِيْمٌ : عزت والا]