And indeed, the Qur'an is a reminder for the righteous.
اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
[وَاِنَّهٗ: اور بے شک وہ] [ لَتَذْكِرَةٌ: البتہ ایک نصیحت] [ لِّلْمُتَّقِيْنَ: متقی لوگوں کے لیے]