And there is no one of you who could prevent [Us] from him.
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
[ فَمَا مِنْكُمْ: تو نہ ہوتا تم میں سے] [ مِّنْ اَحَدٍ: کوئی ایک] [ عَنْهُ: اس سے] [ حٰجِـزِيْنَ: روکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتا]