So he will be in a pleasant life -
پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا
[فَهُوَ: تو وہ] [ فِيْ عِيْشَةٍ: عیش میں ہوگا۔ زندگی میں ہوگا] [ رَّاضِيَةٍ: دل پسند]