Indeed, I was certain that I would be meeting my account."
مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
[اِنِّىْ: بے شک میں] [ ظَنَنْتُ: میں یقین رکھتا تھا] [ اَنِّىْ: کہ بے شک میں] [ مُلٰقٍ: ملاقات کرنے والا ہوں] [ حِسَابِيَهْ: اپنے حساب سے]