Which neither nourishes nor avails against hunger.
جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
[لَّا يُسْمِنُ : نہ موٹا کرے گی] [وَلَا : اور نہ] [يُغْنِيْ : بےنیاز کرے گی] [مِنْ جُوْعٍ : بھوک سے]