For them there will be no food except from a poisonous, thorny plant
اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
[لَيْسَ لَهُمْ : نہیں ان کے لئے] [طَعَامٌ : کھانا] [اِلَّا : مگر] [مِنْ ضَرِيْعٍ: خار دار گھاس سے]