اُولٰٓئِکَ یُجۡزَوۡنَ الۡغُرۡفَۃَ بِمَا صَبَرُوۡا وَ یُلَقَّوۡنَ فِیۡہَا تَحِیَّۃً وَّ سَلٰمًا ﴿ۙ۷۵﴾

(75 - الفرقان)

Qari:


Those will be awarded the Chamber for what they patiently endured, and they will be received therein with greetings and [words of] peace.

ان (صفات کے) لوگوں کو ان کے صبر کے بدلے اونچے اونچے محل دیئے جائیں گے۔ اور وہاں فرشتے ان سے دعا وسلام کے ساتھ ملاقات کریں گے

[اُولٰۗىِٕكَ: یہ لوگ] [يُجْزَوْنَ: انعام دئیے جائیں گے] [الْغُرْفَةَ: بالاخانے] [بِمَا صَبَرُوْا: ان کے صبر کی بدولت] [وَيُلَقَّوْنَ فِيْهَا: اور پیشوائی کیے جائینگے اس میں] [تَحِيَّةً: دعائے خیر] [وَّسَلٰمًا: اور سلام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer