وَ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا ہَبۡ لَنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعۡیُنٍ وَّ اجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا ﴿۷۴﴾

(74 - الفرقان)

Qari:


And those who say, "Our Lord, grant us from among our wives and offspring comfort to our eyes and make us an example for the righteous."

اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا

[وَالَّذِيْنَ: ور وہ لوگ جو] [يَقُوْلُوْنَ: کہوتے ہیں وہ] [رَبَّنَا هَبْ لَنَا: اے ہمارے رب عطا فرما ہمیں] [مِنْ: سے] [اَزْوَاجِنَا: ہماری بیویاں] [وَذُرِّيّٰتِنَا: اور ہماری اولاد] [قُرَّةَ اَعْيُنٍ: ٹھنڈک آنکھوں کی] [وَّاجْعَلْنَا: اور بنادے ہمیں] [لِلْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگاروں کا] [اِمَامًا: امام (پیشوا)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer