| Qari: |
And he who repents and does righteousness does indeed turn to Allah with [accepted] repentance.
اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے تو بےشک وہ خدا کی طرف رجوع کرتا ہے
[وَمَنْ تَابَ: اور جس نے توبہ کی] [وَعَمِلَ: اور عمل کیے] [صَالِحًا: نیک] [فَاِنَّهٗ: تو بیشک وہ] [يَتُوْبُ: رجوع کرتا ہے] [اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [مَتَابًا: رجوع کرنے کا مقام]