| Qari: |
Except for those who repent, believe and do righteous work. For them Allah will replace their evil deeds with good. And ever is Allah Forgiving and Merciful.
مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو خدا نیکیوں سے بدل دے گا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے
[ اِلَّا: سوائے] [مَنْ تَابَ: جس نے توبہ کی] [وَاٰمَنَ: اور وہ ایمان لایا] [وَعَمِلَ: اور عمل کیے اس نے] [عَمَلًا صَالِحًا: نیک عمل] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس یہ لوگ] [يُبَدِّلُ اللّٰهُ: اللہ بدل دے گا] [سَـيِّاٰتِهِمْ: ان کی برائیاں] [حَسَنٰتٍ: بھلائیوں سے] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [غَفُوْرًا: بخشنے والا] [رَّحِيْمًا: نہایت مہربان]