وَ الَّذِیۡنَ لَا یَدۡعُوۡنَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ وَ لَا یَقۡتُلُوۡنَ النَّفۡسَ الَّتِیۡ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَ لَا یَزۡنُوۡنَ ۚ وَ مَنۡ یَّفۡعَلۡ ذٰلِکَ یَلۡقَ اَثَامًا ﴿ۙ۶۸﴾

(68 - الفرقان)

Qari:


And those who do not invoke with Allah another deity or kill the soul which Allah has forbidden [to be killed], except by right, and do not commit unlawful sexual intercourse. And whoever should do that will meet a penalty.

اور وہ جو خدا کے ساتھ کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور جن جاندار کو مار ڈالنا خدا نے حرام کیا ہے اس کو قتل نہیں کرتے مگر جائز طریق پر (یعنی شریعت کے مطابق) اور بدکاری نہیں کرتے۔ اور جو یہ کام کرے گا سخت گناہ میں مبتلا ہوگا

[وَالَّذِيْنَ: اور وہ جو] [لَا يَدْعُوْنَ: نہیں پکارتے] [مَعَ اللّٰهِ: اللہ کے ساتھ] [اِلٰــهًا اٰخَرَ: کوئی معبود] [وَلَا يَقْتُلُوْنَ: اور وہ قتل نہیں کرتے] [النَّفْسَ: جان] [الَّتِيْ حَرَّمَ: جسے حرام کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [اِلَّا بالْحَقِّ: مگر جہاں حق ہو] [وَلَا يَزْنُوْنَ: اور وہ زنا نہیں کرتے] [وَمَنْ: اور جو] [يَّفْعَلْ: کرے گا] [ذٰلِكَ: یہ] [يَلْقَ اَثَامًا: وہ دو چار ہوگا بڑی سزا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer