| Qari: |
And [they are] those who, when they spend, do so not excessively or sparingly but are ever, between that, [justly] moderate
اور وہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ بےجا اُڑاتے ہیں اور نہ تنگی کو کام میں لاتے ہیں بلکہ اعتدال کے ساتھ۔ نہ ضرورت سے زیادہ نہ کم
[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [اِذَآ اَنْفَقُوْا: جب وہ خرچ کرتے ہیں] [لَمْ يُسْرِفُوْا: نہ فضول خرچی کرتے ہیں] [وَلَمْ يَـقْتُرُوْا: ور نہ تنگی کرتے ہیں] [وَكَانَ: اور ہے] [بَيْنَ ذٰلِكَ: اس کے درمیان] [قَوَامًا: اعتدال]