| Qari: |
And the servants of the Most Merciful are those who walk upon the earth easily, and when the ignorant address them [harshly], they say [words of] peace,
اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں
[وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِ: اور رحمن کے بندے] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [يَمْشُوْنَ: چلتے ہیں] [عَلَي الْاَرْضِ: زمین پر] [هَوْنًا: آہستہ آہستہ] [وَّاِذَا: اور جب] [خَاطَبَهُمُ: ان سے بات کرتے ہیں] [الْجٰهِلُوْنَ: جاہل (جمع)] [قَالُوْا: کہتے ہیں] [سَلٰمًا: سلام]