وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ الرِّیٰحَ بُشۡرًۢا بَیۡنَ یَدَیۡ رَحۡمَتِہٖ ۚ وَ اَنۡزَلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَہُوۡرًا ﴿ۙ۴۸﴾

(48 - الفرقان)

Qari:


And it is He who sends the winds as good tidings before His mercy, and We send down from the sky pure water

اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت کے مینھہ کے آگے ہواؤں کو خوش خبری بنا کر بھیجتا ہے۔ اور ہم آسمان سے پاک (اور نتھرا ہوا) پانی برساتے ہیں

[وَهُوَ: اور وہی] [الَّذِيْٓ: جس نے] [اَرْسَلَ الرِّيٰحَ: بھیجیں ہوائیں اس نے] [بُشْرًۢا: خوشخبری] [بَيْنَ يَدَيْ: آگے] [رَحْمَتِهٖ: اپنی رحمت] [وَاَنْزَلْنَا: اور ہم نے اتارا] [مِنَ السَّمَاۗءِ: آسمان سے] [مَاۗءً طَهُوْرًا: پانی پاک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer