وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِبَاسًا وَّ النَّوۡمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّہَارَ نُشُوۡرًا ﴿۴۷﴾

(47 - الفرقان)

Qari:


And it is He who has made the night for you as clothing and sleep [a means for] rest and has made the day a resurrection.

اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا

[وَهُوَ: اور وہ] [الَّذِيْ جَعَلَ: جس نے بنایا] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [الَّيْلَ: رات] [لِبَاسًا: پردہ] [وَّالنَّوْمَ: اور نیند] [سُـبَاتًا: راحت] [وَّجَعَلَ: اور بنایا] [النَّهَارَ: دن] [نُشُوْرًا: اٹھنے کا وقت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer