وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ وَ جَعَلۡنَا مَعَہٗۤ اَخَاہُ ہٰرُوۡنَ وَزِیۡرًا ﴿ۚۖ۳۵﴾

(35 - الفرقان)

Qari:


And We had certainly given Moses the Scripture and appointed with him his brother Aaron as an assistant.

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بھائی ہارون کو مددگار بنا کر ان کے ساتھ کیا

[وَلَقَدْ اٰتَيْنَا: اور البتہ ہم نے دی] [مُوْسَى: موسی] [الْكِتٰبَ: کتاب] [وَجَعَلْنَا: اور ہم نے بنایا] [مَعَهٗٓ: اس کے ساتھ] [اَخَاهُ: اس کا بھائی] [هٰرُوْنَ: ہارون] [وَزِيْرًا: وزیر (معاون)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer