اَلَّذِیۡنَ یُحۡشَرُوۡنَ عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ اِلٰی جَہَنَّمَ ۙ اُولٰٓئِکَ شَرٌّ مَّکَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿٪۳۴﴾

(34 - الفرقان)

Qari:


The ones who are gathered on their faces to Hell - those are the worst in position and farthest astray in [their] way.

جو لوگ اپنے مونہوں کے بل دوزخ کی طرف جمع کئے جائیں گے ان کا ٹھکانا بھی برا ہے اور وہ رستے سے بھی بہکے ہوئے ہیں

[اَلَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُحْشَرُوْنَ: جمع کیے جائیں گے] [عَلٰي: پر۔ بل] [وُجُوْهِهِمْ: اپنے منہ] [اِلٰى جَهَنَّمَ: جہنم کی طرف] [اُولٰۗىِٕكَ: وہی لوگ] [شَرٌّ: بدترین] [مَّكَانًا: مقام] [وَّاَضَلُّ: اور بہت بہکے ہوئے] [سَبِيْلًا: راستے سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer