| Qari: |
And the Day the wrongdoer will bite on his hands [in regret] he will say, "Oh, I wish I had taken with the Messenger a way.
اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا (اور کہے گا) کہ اے کاش میں نے پیغمبر کے ساتھ رشتہ اختیار کیا ہوتا
[وَيَوْمَ: اور جس دن] [يَعَضُّ: کاٹ کھائے گا] [الظَّالِمُ: ظالم] [عَلٰي يَدَيْهِ: اپنے ہاتھوں کو] [يَقُوْلُ: وہ کہے گا] [يٰلَيْتَنِي: اے کاش! میں] [اتَّخَذْتُ: پکڑ لیتا] [مَعَ الرَّسُوْلِ: رسول کے ساتھ] [سَبِيْلًا: راستہ]