وَ لِلّٰہِ جُنُوۡدُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۷﴾

(7 - الفتح)

Qari:


And to Allah belong the soldiers of the heavens and the earth. And ever is Allah Exalted in Might and Wise.

اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے

[وَلِلّٰهِ : اور اللہ کیلئے] [جُنُوْدُ : لشکر (جمع)] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں] [وَالْاَرْضِ ۭ: اور زمین] [ وَكَانَ : اور ہے] [اللّٰهُ : اللہ] [عَزِيْزًا: غالب] [ حَكِيْمًا : حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer