| Qari: |
[And] that He may admit the believing men and the believing women to gardens beneath which rivers flow to abide therein eternally and remove from them their misdeeds - and ever is that, in the sight of Allah, a great attainment -
(یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے
[لِّيُدْخِلَ : تاکہ وہ داخل کرے] [الْمُؤْمِنِيْنَ : مومن مردوں] [وَالْمُؤْمِنٰتِ : اور مومن عورتوں] [جَنّٰتٍ : جنت] [تَجْرِيْ : جاری ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا : ان کے نیچے] [الْاَنْهٰرُ : نہریں] [خٰلِدِيْنَ : وہ ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا : ان میں] [وَيُكَفِّرَ : اور دور کردے گا] [عَنْهُمْ : ان سے] [سَيِّاٰتِهِمْ ۭ: ان کی بُرائیاں] [ وَكَانَ ذٰلِكَ : اور ہے یہ] [عِنْدَ اللّٰهِ : اللہ کے نزدیک] [فَوْزًا : کامیابی] [عَظِيْمًا : بڑی]