| Qari: |
And if those [Makkans] who disbelieve had fought you, they would have turned their backs [in flight]. Then they would not find a protector or a helper.
اور اگر تم سے کافر لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے پھر کسی کو دوست نہ پاتے اور نہ مددگار
[وَلَوْ قٰتَلَكُمُ : اور اگر تم سے لڑتے] [الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے] [كَفَرُوْا : کفر کیا (کافر)] [لَوَلَّوُا : البتہ وہ پھیرتے] [الْاَدْبَارَ : پیٹھ (جمع)] [ثُمَّ لَا يَجِدُوْنَ : پھر وہ نہ پاتے] [وَلِيًّا : کوئی دوست] [وَّلَا نَصِيْرًا: اور نہ کوئی مددگار]