| Qari: |
And [He promises] other [victories] that you were [so far] unable to [realize] which Allah has already encompassed. And ever is Allah, over all things, competent.
اور اَور (غنیمتیں دیں) جن پر تم قدرت نہیں رکھتے تھے (اور) وہ خدا ہی کی قدرت میں تھیں۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
[ وَّاُخْرٰى : اور ایک اور (فتح)] [لَمْ تَقْدِرُوْا : تم نے قابو نہیں پایا] [عَلَيْهَا : اس پر] [قَدْ اَحَاطَ اللّٰهُ : گھیر رکھا ہے اللہ نے] [بِهَا ۭ : اس کو] [وَكَانَ اللّٰهُ : اور ہے اللہ] [عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے پر] [قَدِيْرًا : قدرت رکھنے والا]