And [with] Thamud, who carved out the rocks in the valley?
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
[وَثَمُوْدَ: اور ثمود][ الَّذِيْنَ: جنہوں نے][ جَابُوا: کاٹے (تراشے)][ الصَّخْرَ: سخت پتھر][ بِالْوَادِ : وادی میں]