And [with] Pharaoh, owner of the stakes? -
اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
[وَفِرْعَوْنَ: اور فرعون][ ذِي الْاَوْتَادِ: میخوں والا]