جَزَآؤُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ ذٰلِکَ لِمَنۡ خَشِیَ رَبَّہٗ ٪﴿۸﴾

(8 - البیّنۃ)

Qari:


Their reward with Allah will be gardens of perpetual residence beneath which rivers flow, wherein they will abide forever, Allah being pleased with them and they with Him. That is for whoever has feared his Lord.

ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا

[جَزَاۗؤُهُمْ: ان کی جزا][ عِنْدَ: پاس][ رَبِّهِمْ: ان کے رب کے][ جَنّٰتُ: باغ][ عَدْنٍ: ہمیشہ رہنے والے][ تَجْرِيْ: بہتی ہیں][ مِنْ تَحْتِهَا: ان کے نیچے][ الْاَنْهٰرُ: نہریں][ خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے][ فِيْهَآ: اس میں][ اَبَدًا : ہمیشہ ہمیشہ][ ۭرَضِيَ اللّٰهُ: اللہ راضی ہوا][ عَنْهُمْ: ان سے][ وَرَضُوْا عَنْهُ : اور وہ راضی اس سے][ ۭ ذٰلِكَ لِمَنْ: یہ ۔ ا سکے لئے جو][ خَشِيَ رَبَّهٗ: ڈرے اپنا رب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer