اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ خَیۡرُ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۷﴾

(7 - البیّنۃ)

Qari:


Indeed, they who have believed and done righteous deeds - those are the best of creatures.

(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں

[اِنَّ: بیشک][ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لو گ ایمان لائے][ وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کئے][ الصّٰلِحٰتِ: نیک][ ۙ اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ][ هُمْ: وہ][ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ: بہترین مخلوق]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer