| Qari: |
And they were not commanded except to worship Allah, [being] sincere to Him in religion, inclining to truth, and to establish prayer and to give zakah. And that is the correct religion.
اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے
[وَمَآ اُمِرُوْٓا: اور نہ حکم دیاگیا][ اِلَّا: مگر][ لِيَعْبُدُوا اللّٰهَ: یہ کہ عبادت کریں][ مُخْلِصِيْنَ: خاص کرتے ہوئے][ لَهُ الدِّيْنَ: ا سکے لئے دین][ ڏ حُنَفَاۗءَ: یک رخ][ وَيُقِيْمُوا: اور قائم کریں][ الصَّلٰوةَ: نماز][ وَيُؤْتُوا: اور ادا کریں][ الزَّكٰوةَ: زکوۃ][ وَذٰلِكَ: اور یہ][ دِيْنُ الْقَيِّمَةِ: دین مضبوط]