وَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ؕ﴿۴﴾

(4 - البیّنۃ)

Qari:


Nor did those who were given the Scripture become divided until after there had come to them clear evidence.

اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں)

[وَمَا تَفَرَّقَ: اور نہ جدا جدا ہوئے][ الَّذِيْنَ: وہ جو کہ][ اُوْتُوا الْكِتٰبَ: کتاب دئیے گئے][ اِلَّا: مگر][ مِنْۢ بَعْدِ: ا سکے بعد][ مَا: جب][ جَاۗءَتْهُمُ: انکے پاس آگئی][ الْبَيِّنَةُ : کھلی بات]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer