Qari: |
Those are the ones who have bought the life of this world [in exchange] for the Hereafter, so the punishment will not be lightened for them, nor will they be aided.
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی خریدی۔ سو نہ تو ان سے عذاب ہی ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کو (اور طرح کی) مدد ملے گی
[اُولٰئِکَ: یہی لوگ] [الَّذِیْنَ: وہ جنہوں نے] [اشْتَرَوُا: خریدلیا] [الْحَيَاةَ: زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [بِالْآخِرَةِ: آخرت کے بدلے] [ فَلَا: سو نہ] [يُخَفَّفُ: ہلکا کیا جائے گا] [عَنْهُمُ: ان سے] [الْعَذَابُ: عذاب] [وَلَا هُمْ: اور نہ وہ] [يُنْصَرُوْنَ: مدد کیے جائیں گے]