وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚۖ وَ اِذَا خَلَا بَعۡضُہُمۡ اِلٰی بَعۡضٍ قَالُوۡۤا اَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡ بِمَا فَتَحَ اللّٰہُ عَلَیۡکُمۡ لِیُحَآجُّوۡکُمۡ بِہٖ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۷۶﴾

(76 - البقرۃ)

Qari:


And when they meet those who believe, they say, "We have believed"; but when they are alone with one another, they say, "Do you talk to them about what Allah has revealed to you so they can argue with you about it before your Lord?" Then will you not reason?

اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، ہم ایمان لے آئے ہیں۔ اور جب آپس میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، جو بات خدا نے تم پر ظاہر فرمائی ہے، وہ تم ان کو اس لیے بتائے دیتے ہو کہ (قیامت کے دن) اسی کے حوالے سے تمہارے پروردگار کے سامنے تم کو الزام دیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں؟

[وَاِذَا لَقُوا: اور جب وہ ملتے ہیں] [الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا: جولوگ ایمان لائے] [قَالُوْا: وہ کہتے ہیں] [آمَنَّا: ہم ایمان لائے] [وَاِذَا: اور جب] [خَلَا: اکیلے ہوتے ہیں] [بَعْضُهُمْ: ان کے بعض] [اِلٰى۔ بَعْضٍ: پاس۔ بعض] [قَالُوْا: کہتے ہیں] [اَتُحَدِّثُوْنَهُمْ: کیا بتلاتے ہوانہیں] [بِمَا فَتَحَ اللّٰهُ: جو اللہ نے ظاہر کیا] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [لِيُحَاجُّوْكُمْ: تاکہ وہ حجت تم پر لائیں] [بِهٖ: اس کے ذریعہ] [عِنْدَ: سامنے] [رَبِّكُمْ: تمہارا رب] [اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ: تو کیا تم نہیں سمجھتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer