Qari: |
And [recall] when We parted the sea for you and saved you and drowned the people of Pharaoh while you were looking on.
اور جب ہم نے تمہارے لیے دریا کو پھاڑ دیا تم کو نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہے تھے
[وَاِذْ: اور جب] [فَرَقْنَا: ہم نے پھاڑ دیا] [بِكُمُ: تمہارے لیے] [الْبَحْرَ: دریا] [فَاَنْجَيْنَاكُمْ: پھر تمہیں بچا لیا] [وَاَغْرَقْنَا: اور ہم نے ڈبو دیا] [آلَ فِرْعَوْنَ: آل فرعون] [وَاَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ: اور تم دیکھ رہے تھے]