Qari: |
He said, "O Adam, inform them of their names." And when he had informed them of their names, He said, "Did I not tell you that I know the unseen [aspects] of the heavens and the earth? And I know what you reveal and what you have concealed."
(تب) خدا نے (آدم کو) حکم دیا کہ آدم! تم ان کو ان (چیزوں) کے نام بتاؤ۔ جب انہوں نے ان کو ان کے نام بتائے تو (فرشتوں سے) فرمایا کیوں میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی (سب) پوشیدہ باتیں جاتنا ہوں اور جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو پوشیدہ کرتے ہو (سب) مجھ کو معلوم ہے
[قَالَ: اس نے فرمایا] [يَآ: اے] [اٰدَمُ: آدم] [اَنْبِئْهُمْ: انہیں بتادے] [بِاَسْمَآئِهِمْ: ان کے نام] [فَلَمَّا: سوجب] [اَنْبَاَهُمْ: اس نے انہیں بتلایا] [بِاَسْمَائِهِمْ: ان کے نام] [قَالَ: فرمایا] [اَلَمْ: کیا نہیں] [اَقُلْ: میں نے کہا] [لَكُمْ: تمہیں] [اِنِّیْ: کہ میں] [اَعْلَمُ: جانتا ہوں] [غَيْبَ: چھپی ہوئی باتیں] [السَّمَاوَاتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَاَعْلَمُ: اور میں جانتا ہوں] [مَا: جو] [ تُبْدُوْنَ: تم ظاہر کرتے ہو] [ وَمَا: اور جو] [كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ: تم چھپاتے ہو]