قَالُوۡا سُبۡحٰنَکَ لَا عِلۡمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَلِیۡمُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳۲﴾

(32 - البقرۃ)

Qari:


They said, "Exalted are You; we have no knowledge except what You have taught us. Indeed, it is You who is the Knowing, the Wise."

انہوں نے کہا، تو پاک ہے۔ جتنا علم تو نے ہمیں بخشا ہے، اس کے سوا ہمیں کچھ معلوم نہیں۔ بے شک تو دانا (اور) حکمت والا ہے

[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [سُبْحَا نَکَ: آپ پاک ہیں] [لَا عِلْمَ لَنَا: ہمیں کوئی علم نہیں] [اِلَّا: مگر] [مَا: جو] [عَلَّمْتَنَا: آپ نے ہمیں سکھادیا] [اِنَّکَ اَنْتَ: بیشک آپ] [الْعَلِیْمُ: جاننے والے] [الْحَكِیْمُ: حکمت والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer