Qari: |
So they defeated them by permission of Allah, and David killed Goliath, and Allah gave him the kingship and prophethood and taught him from that which He willed. And if it were not for Allah checking [some] people by means of others, the earth would have been corrupted, but Allah is full of bounty to the worlds.
تو طالوت کی فوج نے خدا کے حکم سے ان کو ہزیمت دی۔ اور داؤد نے جالوت کو قتل کر ڈالا۔ اور خدا نے اس کو بادشاہی اور دانائی بخشی اور جو کچھ چاہا سکھایا۔ اور خدا لوگوں کو ایک دوسرے (پر چڑھائی اور حملہ کرنے) سے ہٹاتا نہ رہتا تو ملک تباہ ہوجاتا لیکن خدا اہل عالم پر بڑا مہربان ہے
[فَهَزَمُوْھُمْ: پھر انہوں نے شکست دی انہیں] [بِاِذْنِ اللّٰهِ: اللہ کے حکم سے] [وَقَتَلَ: اور قتل کیا] [دَاوٗدُ: داود] [جَالُوْتَ: جالوت] [وَاٰتٰىهُ: اور اسے دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [الْمُلْكَ: ملک] [وَالْحِكْمَةَ: اور حکمت] [وَعَلَّمَهٗ: اور اسے سکھایا] [مِمَّا: جو] [يَشَاۗءُ: چاہا] [وَلَوْ: اور اگر] [لَا: نہ] [دَفْعُ: ہٹاتا] [اللّٰهِ: اللہ] [النَّاسَ: لوگ] [بَعْضَهُمْ: بعض لوگ] [بِبَعْضٍ: بعض کے ذریعہ] [لَّفَسَدَتِ: ضرور تباہ ہوجاتی] [الْاَرْضُ: زمین] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اللّٰهَ: اللہ] [ذُوْ فَضْلٍ: فضل والا] [عَلَي: پر] [الْعٰلَمِيْنَ: تمام جہان]