Qari: |
The example of those who disbelieve is like that of one who shouts at what hears nothing but calls and cries cattle or sheep - deaf, dumb and blind, so they do not understand.
جو لوگ کافر ہیں ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کسی ایسی چیز کو آواز دے جو پکار اور آواز کے سوا کچھ سن نہ سکے۔ (یہ) بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ (کچھ) سمجھ ہی نہیں سکتے
[وَمَثَلُ: اور مثال] [الَّذِيْنَ: جن لوگوں نے] [كَفَرُوْا: کفر کیا] [كَمَثَلِ: مانند حالت] [الَّذِيْ: وہ جو] [يَنْعِقُ:] [بِمَا: اس کو جو] [لَا يَسْمَعُ: نہیں سنتا] [اِلَّا: سوائے] [دُعَاۗءً: پکارنا] [وَّنِدَاۗءً: اور چلانا] [ۻ: بہرے] [بُكْمٌ: گونگے] [عُمْيٌ: اندھے] [فَهُمْ: پس وہ] [لَا يَعْقِلُوْنَ: پس وہ نہیں سمجھتے]