اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ مَاتُوۡا وَ ہُمۡ کُفَّارٌ اُولٰٓئِکَ عَلَیۡہِمۡ لَعۡنَۃُ اللّٰہِ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ وَ النَّاسِ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۙ

(161 - البقرۃ)

Qari:


Indeed, those who disbelieve and die while they are disbelievers - upon them will be the curse of Allah and of the angels and the people, all together,

جو لوگ کافر ہوئے اور کافر ہی مرے ایسوں پر خدا کی اور فرشتوں اور لوگوں کی سب کی لعنت

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [كَفَرُوْا: کافر ہوئے] [وَمَاتُوْا: اور وہ مر گئے] [وَھُمْ: اور وہ] [كُفَّارٌ: کافر] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [لَعْنَةُ: لعنت] [اللّٰهِ: اللہ] [وَالْمَلٰۗىِٕكَةِ: اور فرشتے] [وَالنَّاسِ: اور لوگ] [اَجْمَعِيْنَ: تمام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer