Qari: |
Except for those who repent and correct themselves and make evident [what they concealed]. Those - I will accept their repentance, and I am the Accepting of repentance, the Merciful.
ہاں جو توبہ کرتے ہیں اور اپنی حالت درست کرلیتے اور (احکام الہیٰ کو) صاف صاف بیان کردیتے ہیں تو میں ان کے قصور معاف کردیتا ہوں اور میں بڑا معاف کرنے والا (اور) رحم والا ہوں
[اِلَّا: سوائے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [تَابُوْا: جنہوں نے توبہ کی] [وَاَصْلَحُوْا: اور اصلاح کی] [وَبَيَّنُوْا: اور واضح کیا] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس یہی لوگ ہیں] [اَتُوْبُ: میں معاف کرتا ہوں] [عَلَيْهِمْ: انہیں] [وَاَنَا: اور میں] [التَّوَّابُ: معاف کرنے والا] [الرَّحِيْمُ: رحم کرنے والا]