اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿۱۴۷﴾٪

(147 - البقرۃ)

Qari:


The truth is from your Lord, so never be among the doubters.

(اے پیغمبر، یہ نیا قبلہ) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

[الْحَقُّ: حق] [مِنْ: سے] [رَّبِّکَ: آپ کا رب] [فَلَا تَكُونَنَّ: پس آپ نہ ہوجائیں] [مِنَ الْمُمْتَرِيْنَ: شک کرنے والے]

Tafseer / Commentary

پھر فرمایا کہ باوجود اس علم حق کے پھر بھی یہ لوگ اسے چھپاتے ہیں پھر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو ثابت قدمی کا حکم دیا کہ خبردار تم ہرگز حق میں شک نہ کرنا۔

Select your favorite tafseer