تِلۡکَ اُمَّۃٌ قَدۡ خَلَتۡ ۚ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ لَکُمۡ مَّا کَسَبۡتُمۡ ۚ وَ لَا تُسۡـَٔلُوۡنَ عَمَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۴۱﴾٪

(141 - البقرۃ)

Qari:


That is a nation which has passed on. It will have [the consequence of] what it earned, and you will have what you have earned. And you will not be asked about what they used to do.

یہ جماعت گزر چکی۔ ان کو وہ (ملے گا) جو انہوں نے کیا، اور تم کو وہ جو تم نے کیا۔ اور جو عمل وہ کرتے تھے، اس کی پرسش تم سے نہیں ہوگی

[تِلْکَ أُمَّةٌ: یہ امت] [قَدْ: تحقیق] [خَلَتْ: جو گزر گئی] [لَهَا: اس کے لئے] [مَا کَسَبَتْ: جواس نے کمایا] [وَ: اور] [لَکُم: تمہارے لئے] [مَا کَسَبْتُمْ: جو تم نے کمایا] [وَ: اور] [لَا: نہ] [تُسْئَلُوْنَ: پوچھا جائے گا] [عَمَّاکَانُوْا: اس کے بارے میں جووہ] [يَعْمَلُوْنَ: کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer