Qari: |
Originator of the heavens and the earth. When He decrees a matter, He only says to it, "Be," and it is.
(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والاہے۔ جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے .
[بَدِیْعُ: پیدا کرنے والا] [السَّمَاوَاتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَاِذَا: اور جب] [قَضٰى: وہ فیصلہ کرتا ہے] [اَمْرًا: کسی کام کا] [فَاِنَّمَا: تو یہی] [يَقُوْلُ: کہتا ہے] [لَهٗ كُنْ: اسے ہو جا] [فَيَكُوْنُ: تو وہ ہو جاتا ہے]